منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اپوزیشن کو جلسے جلوسوں کیلئے فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسے جلوسوں کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے؟ ہماری نظرمیں ہے، کون اس ملک میں اپنابیانیہ لاناچاہتے ہیں ہمیں پتہ ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہم

توآج بھی کہتے ہیں آجائیں کنٹینرہم دیں گے، 2،3 ممالک بھی اورکیش کیری بوائزبھی سرگرم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں یہ لوگ این آراولیکربچتے رہے ہیں، اس مرتبہ ان کوکسی قسم کااین آراونہیں ملے گا، نیب قوانین میں ترمیم کے ذریعے انہوں نے این آراولینے کی کوشش کی، ہرطرف سے ناکامی کے بعداب یہ نام نہاد تحریک لا رہے ہیں۔مشیر داخلہ نے کہا کہ کہیں ایساتونہیں غداری کامقدمہ ن لیگ نے خودہی کرادیاہے، ہو سکتا ہے توجہ حاصل کرنے کیلئے خودہی غداری مقدمہ کرادیاگیاہو، شاہدخاقان مقدمہ کراناچاہتے ہیں تواس میں موادبھی ہوناچاہیے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کومیڈیکل گراؤنڈپرضمانت ملی تھی، نوازشریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست دی جس پر ایک میڈیکل کمیٹی بنائی گئی، میڈیکل بورڈکے سربراہ کوبلاکرنوازشریف کی صحت پرسوالات کیے نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست دی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…