منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ٹیکس درجہ بندی، پاکستان کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ٹیکس درجہ بندی میں پاکستان 9 درجہ بہتری کے ساتھ 128ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔آکسفیم اینڈ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشن نے سال 2020 کی اپنی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق عدم مساوات انڈیکس کم کرنے کے

عزم میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال 9 درجہ بہتری کے ساتھ پاکستان 128ویں پوزیشن پر آگیا ہے، پاکستان سرکاری اخراجات، خدمات سے متعلق بالترتیب 148اور 158ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹیکس درجہ بندی میں پاکستان کا نمبر71واں ہے جبکہ لیبر میں 158ممالک میں سے پاکستان 116ویں نمبر پر ہے۔آکسفیم اینڈ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے قبل 158میں سے 26 ممالک صحت پر بجٹ کا 15فیصد خرچ کر رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق 103ممالک میں ہر 3 میں سے ایک محنت کش بنیادی حقوق اور تحفظ سے محروم ہے۔ رپورٹ آئندہ ہفتیورلڈ بینک اورآئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس سے قبل جاری کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…