ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی کو ہٹانے کا حکم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد الاسلام کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس فیاض احمد جندران نے محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے پاکستان سپورٹس بورڈ میں گریڈ انیس کے افسر محمد شاہد الاسلام کی تعیناتی

غیر قانونی قرار دیدیا ،عدالت نے 18 اکتوبر 2013 کا شاہدالاسلام کی پروموشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہاکہ شاہدالاسلام کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ کے دوران کیے گئے فیصلے برقرار رہیں گے ،شاہدالاسلام کی بطور ڈپٹی ڈی جی سپورٹس بورڈ تعیناتی کو چیلنج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…