ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

شیخ رشید شادی کریں اخراجات میں برداشت کروں گا ، کس سیاسی رہنما نے پیشکش کر دی 

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کرنے کی صورت میں اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔ جاتی امراء رائے ونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

مرزا جاوید نے کہا کہ اگر شیخ رشید کو ان کے خاندان میں سے کسی نے رشتہ دیا تو نکاح اور ولیمے کے اخراجات برداشت کروں گا ۔مرزا جاوید نے کہا کہ جیسے شیخ رشید کے کرتوت ہیں لگتا نہیں انہیں کوئی رشتہ دے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…