ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے حکم دیا تھا کہ جا کر اس صحافی کی ٹانگیں توڑ دو ‘‘ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا تہلکہ خیز انکشاف‎‎

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن نے مطیع اللہ جان کو دیئے گئے ایک انٹرو یومیں کہا ہے کہ احمد نورانی نے وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے متعلق ٹویٹ کیے۔ جس کے بعد مجھے وزیر داخلہ نے اپنے دفتر بلایا اور وہ پیغامات دکھائے اور کہا یہ

سب میرے خلاف لکھے گئے ہیں ۔ میٹنگ میں ہمارے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل بشارت شہزاد اورچیئر مین نادراعثمان امین بھی موجود تھے۔ ٹویٹ غور سے دیکھا تو میںنے وزیر داخلہ سے کہا کہ آپ کو خود جا کر مجسٹریٹ کو احمد نورانی کیخلاف درخواست دیناپڑے گی، جس کے بعد مجسٹریٹ احمد نورانی کو سمن جاری کرتے اور دونوں فریقین کو حاضری دینا پڑتی ۔مجسٹریٹ اگر حکم دیتا تو گرفتار کیا جاتا ۔ اس پر وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا میں عدالت بھی جائوں گا یہ کیا بات ہوئی ؟ ٹانگیں تو ڑ دو ، جبکہ میں انہیں کہا کہ ہمیں قانون کے مطابق عدالت ہی جانا ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…