بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف جنگ کا طبل بج گیا مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو گھر بھیجنے کا وقت بتا دیا ‎‎

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لاہور پہنچ گئے، پی پی، ن لیگ اور پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کریں گے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ حکومت اب چند مہینوں کی مہمان ہے،

اپوزیشن کے رہنماؤں پر بغاوت کے جھوٹے مقدمات شرمناک اقدام ہے، ہم غداری اور بغاوت کے مقدمات سے ڈرنے والے نہیں۔ وہ آج جے یوآئی پنجاب کی جنرل کونسل کے جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ میں منعقدہ اجلاس کے مہمان خصوصی ہونگے۔ اجلاس میں ملکی موجودہ صورتحال پر غور کیااور رابطہ عوام مہم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائینگے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی رہنمائوں سے ملاقات میں اہم سیاسی و تنظیم سازی امور اور پی ڈی ایم کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کی۔فضل الرحمٰن نے پارٹی رہنمائوں کو حکومت مخالف تحریک میں بھرپور کرداراورہر قربانی دینے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…