منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے ساتھ سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی، ایڈیشنل آئی جی کا سخت نوٹس، بڑا ایکشن لے لیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وومن پولیس اسٹیشن میں نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے ساتھ سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین اہلکاروں کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ساتھ زون کے وومن تھانے میں کوریج کے لئے جانے والی نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے ساتھ

تھانے میں موجود سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے بدتمیزی کئے جانے کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث تینوں اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے ہیڈ محرر وومن پولیس اسٹیشن ساوتھ کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…