ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ملک سے فرار ہوگئے، ایک وزیر نے اپنی فیملی کو بیرون ملک بجھوا دیا ، سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ملک سے فرار ہو گئے ہیں ۔ زلفی بخاری اطلاع دے کر ملک سے چلے گئے ہیں ، واپسی کا کوئی امکان نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام دعویٰ کرتے ہوئے

کہا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اور سیز پاکستانی زلفی بخاری ملک سے فرار ہو چکے ہیں،اسی طرح ایک وزیر نے تو اپنی پوری فیملی باہر بھجوا دی ہے ۔ ابھی تو پی ڈی ایم کی تحریک شروع بھی نہیں ہوئی لیکن انہیں خدشہ تھا کہ وہ کوئی انکشافات نہ کریں جس کی وجہ سے ان کا نام ای سی ایل میں آجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…