منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بدر رشید مسلم لیگ کا سابق کارکن نکلا اس نے بڑی پارٹی کیخلاف ایف آئی آر کیسے درج کرالی بدر رشید کو کون دھمکیاں دے رہا ہے ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون راجہ عامر عباس نے کہا ہے مجھے لگتا ہے کہ اپوزیشن پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے عوام کو بتانے کیلئے کوئی بیانیہ بنانا چاہتی ہے کیونکہ وہ ملک میں مہنگائی اور غربت کی بات تونہیں کرتی ، مجھے بھی حیرانگی ہے کہ ایک شہرکی درخواست پر ایک بڑی پارٹی کیخلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ۔

پروگرام میں موجود سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا ہے کہ ایف آئی آر درج کرانے والا شخص بدر رشید مسلم لیگ ن کا سابق رکن ہے ،  یہ چھوٹا سا کاروبار کرتا ہے ، نواز شریف کی پہلی تقریر کے بعد یہ مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانے گیا ، ن لیگ والے حیران تھے کہ اس نے ایف آئی کیسے درج کرالی ، اس نے مجھے بتایا کہ اسے بیرون ملک سے مسلسل دھمکیا ں دی جارہی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…