جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف سمیت ن لیگی رہنمائوں پر بغاوت کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کون ہیں ، آخر انہوں نے یہ قدم کس کے کہنے پر اٹھایا؟اہم انکشافات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنمائوں پر مقدمہ درج کروانے والے عام شہری بدر رشید نے کہا ہے کہ میں ایک محب وطن شہری ہوں۔پوری پاکستانی قوم نے سنا ہے جو انہوں نے پاک فوج اوردوسرے اداروں کیخلاف باتیں کی ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا عام شہری ہوں، مجھے کوئی ڈر اور خوف نہیں ہے ۔ہم پاک آرمی

کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔وہ ہمارے سر کا تاج ہیں ۔ ان کے اقتدار کی اتنی ہوس ہے کہ یہ ہمارے ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔یہ ہماری آرمی کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔میر ی ذاتی رائے ہے ، میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی میں نے یہ کسی کے کہنے پر کیا ہے ، یہ اقتدار کی ہوس میں اتنے گر چکے ہیں کہ یہ ہمارے ملک کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…