ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ، سمر ی وزیر اعظم کو ارسال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ کرلیا گیا اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سمری وزیر اعظم دفتر کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن حسن ناصر جامی کو تبدیل کرنے کی تجویز دیدی گئی ،گریڈ 22 کے حسن ناصر جامی کو

سیکرٹری نجکاری ڈویڑن تعینات کئے جانے کا امکان ہے، تقرری کے منتظر گریڈ 22 کے شوکت علی کی سیکرٹری ایوی ایشن ڈویڑن تعیناتی پر غور ہے ،نجکاری ڈویژن کے سیکرٹری کا عہدہ کئی ہفتوں سے خالی ہے،وزیراعظم دفتر کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…