اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے جیالوں کی طرح پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہر،سالگرہ کے کیک پر ٹوٹ پڑے، شدید بدنظمی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کی طرح پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہرہو گئے ، پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے کاٹے گئے کیک پر دونوں ہاتھوں سے ٹوٹ پڑے ،تفصیلات کے مطابق پی پی جیالوں کی طرح پی ٹی ی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہر ہو گئے ، سکھر پریس کلب میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی

جانب سے عمران خان کی سالگرہ کے سلسلے میں کاٹے گئے کیک پر ٹائیگرز دونوں ہاتھوں سے ٹوٹ پڑے، کسی نے انگلیوں سے کیک صاف کیا تو کوئی پلیٹوں میں بھرنے میں مصروف رہے ، ٹائیگرز کے حملے کے بعد اقلیتی رہنما رکن قومی اسمبلی شہنیلا رتھ، ایم این اے جے پرکاش و دیگر رہنما پریس کانفرنس کے لئے چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…