ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیئرمین نیب کا شہباز شریف کو زمین پر کھانا دینے سے متعلق خبروں کا نوٹس، اہم ہدایات جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو حراست کے دوران زمین پر کھانا دینے سے متعلق خبروں کا نوٹس لیا ہے۔ترجمان کے مطابق چیئرمین نیب نے تحقیقات

کر کے حقیقت واضح کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین نیب پہلے بھی تمام ملزمان کی عزت نفس کا خیال رکھنے کی ہدایت کرچکے ہیں۔خیال رہے کہ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں پیشی کے موقع پر شہباز شریف نے نیب پرغیرانسانی سلوک کرنے کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…