ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

خواتین کوشادی کا جھانسہ دیکر رقم لوٹنے والا گرفتار دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس نے خواتین کو شادی کا جھانسہ دے کر رقم لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نام بدل کر خواتین سے جعلی نکاح بھی کرتا تھا جبکہ ملزم کے گروہ میں ایک جعلی نکاح پڑھانے والا بھی شامل ہے۔ملزم ماجد خواتین کو

شادی کا جھانسہ دے کر رقم لوٹنے میں ملوث تھا جس نے 3 خواتین کو شادی کا جھانسہ دے کر رقم لوٹی۔پولیس کے مطابق  ملزم گاڑیاں چوری اور بھتہ لینے کے جرم میں جیل بھی جا چکا ہے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارے جا رہے ہیں۔ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…