ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

طلال چودھری نے عائشہ رجب کا ڈیٹا کیسے نکلوایا ؟سینئر صحافی کا تہلکہ انگیز انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نےنجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ طلال چوہدری کی جو رپورٹ آئی ہے وہ نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک ہے۔پہلی بار میں بتارہا ہوں کہ وہ خاتون عائشہ رجب بلوچ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھیں، کوئی غیر شرعی کام نہیں کررہی تھی۔طلال چوہدری نوازشریف

دور میں وزیر مملکت برائے داخلہ رہے ہیں، انکے پاس ڈیٹا تھا، آئی بی میں انکے روابط تھے،اپنے تعلقات کی بناپر انہوں نے ڈیٹا نکلوایا اور انکے صاحبزادے کو دیا اور اس ڈیٹا کو ایسے پیش کیا جیسے کوئی غلط کام کررہی تھی۔ وہ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھی، طلال چوہدری نے اسکے گھر میں فساد برپا کرنے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…