ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی پرواز اڑان بھرنے سے پہلے ہی ہچکولے کھانے لگی، پی ڈی ایم کا11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ منسوخ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی پرواز اڑان بھرنے سے پہلے ہی ہچکولے کھانے لگی پی ڈی ایم کا11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ منسوخ جبکہ جے یو آئی (ف) کا 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں شیڈول

جلسہ ملتوی کر دیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی پرواز نے اڑان بھرنے سے پہلے ہی ہچکولے کھانا شروع کر دیے ہیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی کر دیا گیا ہے جو نئے شیڈول کے مطابق اب 18 اکتوبر کو کوئٹہ میں منعقد کیا جائے گا جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کا 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے جلسے منسوخی کی تصدیق کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…