ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن کل آجائے، ہمارے دروازے کھلے ہیں حکومت کی آفر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مل کر بات کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیش کل آجائے، ہمارے دروازے ان کے لیے کھلے ہیں۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اپوزیشن سے ان کی چوری کے سوا ہر معاملے پر

بات کرنے کو تیار ہیں۔اپوزیشن توانائی، معیشت کی بہتری پر بات کرناچاہتی ہے تو ہم تیار ہیں، اپوزیشن مہنگائی کو کم کرنے کے لیے بات کرناچاہتی ہے تو ہم تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی چوری بچانے کے علاوہ کسی اور چیز پر بات کرنے کو تیار نہیں، اپوزیشن ہمارے ساتھ ایک ماہ پہلے تو بیٹھ کر بات کررہی تھی، ایک ماہ میں کیا ہوگیا؟۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف پر بلیک میل کرنے کی کوشش کی، اپوزیشن اپنی چوری بچانے کے لیے سڑکوں پرآنا چاہتی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کو نیب نے جیلوں میں بھیجا، شہباز شریف کے ایک دو کیس نئے ہیں باقی انہوں نے ایک دوسرے کے خلاف بنائے تھے۔اپوزیشن کو امید تھی کہ شاید انہیں این آر او مل جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…