پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف، شہباز،شاہد خاقان اپنے بچے انگلینڈ میں رکھنے کی بجائیپاکستان لائیں تاکہ وہ بھی تھوڑا بارڈر کی ہوا کھائیں ،انہیں بھی پتہ چلے کہ۔۔۔شہید کیپٹن عبداللہ کے والد کا فوج مخالف بیانیہ رکھنے والوں کیلئے اہم پیغام

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں شہید پاک فوج کے کیپٹن عبداللہ جام کے والد کی جانب سے نواز شریف، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے لیے ایک پیغام دیا گیا ہے، میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ میں اللہ کا بہت شکر گزار ہوں

جس نے ہمارے خاندان کو شہادت کا رتبہ عطا کیا، میں اللہ تعالی سے راضی ہو ںاور دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہو جائے۔کیپٹن عبداللہ شہید کے والد کا کہنا تھا کہ میں مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو کہنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے جو اپنے بچے انگلینڈ میں بٹھائے ہوئے ہیں ان کو بھی ذرا ادھر لائیں اور وہ بھی تھوڑا بارڈر کی ہوا کھائیں ، پہاڑوں پرگھومنے پھریں اور گولی کھائیں تاکہ انہیں بھی پتہ چلے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ الحمداللہ میں اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں اور میں اللہ تعالی سے بہت راضی ہوں کہ میرے بچے نے شہادت کا رتبہ پایا، میرے اور بھی بیٹے ہیں اگر وہ بھی اس ملک کی خاطر قربان ہو جائیں گے تو الحمداللہ میں خوش ہوں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…