اسلام آباد (این این آئی)نیب نے خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائر ی کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ خواجہ سعد رفیق کے خلاف کوئی انکوائری بند نہیں کی گئی۔ نیب ترجمان کے بیان کے مطابق خواجہ سعد رفیق کے خلاف کوئی انکوائری بند نہیں کی گئی۔ ترجمان نے کہا ہے کہ ریلوے زمین کے لیز کی انکوائری بند کرنے کی خبریں درست نہیں،میڈیا قیاس آرائیوں سے اجتناب کرے۔