پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

شہباز شریف نے اپنی درخواست ضمانت خود واپس لی تھی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے وفاقی مشیر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنی درخواست ضمانت خود واپس لی تھی جبکہ عبوری درخواست ضمانت خارج ہونے کے حوالے سے شہباز شریف

اور ان کی جماعت نے اس کی ذمہ داری پی ٹی آئی حکومت پر ڈال دی تھی جو سراسر بے بنیاد ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ایک سازشی جماعت بن چکی ہے۔ جو ملکی مفاد کے ساتھ کھلواڑ کرنے میں مصروف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…