جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

میری گرفتار ی کی صورت میں یہ کام کریں،مریم نواز نے بھاری ذمہ داری نوجوانوں کے کندھوں پر ڈال دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پارٹی کے نوجوان رہنماؤں سے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی۔ مریم نواز نے آنے والے دنوں میں احتجاجی مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور نوجوانوں کو متحرک کرنے کیلئے

لائحہ عمل تشکیل دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں نے بہت قربانیاں دی ہیں، اب نوجوانوں کہ باری ہے کہ وہ اس تحریک میں اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کی صورت میں مسلم لیگ (ن) کانوجوان پارٹی کے علم کوگرنے نہ دے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…