منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

بیروز گار نوجوان تیاری کر لیں نوکریوں کا اعلان‎

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے صوبہ بھر کے 1 ہزار 527 سکولوں میں درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کیلئے منظوری دیدی۔لاہور میں 200 سکولوں کیلئے درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کی جائے گی، فیصل آبار 100، چکوال 15، گجرانولہ 15 اور حافظہ آباد میں 120 ملازم رکھے جائیں گے۔

اٹک 30، بہاولنگر 55، بہاولپور 40، بھکر میں 15 ملازم، ملتان 95، میانوالی 15، لودھراں 27 اور لیہ میں 30 ملازم رکھے جائیں گے۔اسی طرح وہاڑی 63، ٹوبہ ٹیک سنگھ 20، سیالکوٹ 15 اور شیخوپورہ میں 20 ملازم بھرتی ہونگے۔ سیکرٹری ایجوکیشن نے درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…