ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

نجی کمپنی کے ملازمین نے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کو بے آبرو کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی کمپنی کے ملازمین نے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کوآبرو ریزی کا نشانہ بنایا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی نجی کمپنی میں ملازمت کرتی تھی اور اسےآبرو ریزی کا نشانہ بنانے والے دونوں افراد اس کے ساتھی تھے جنہوں نے اسے اچھی نوکری پر لگانے کا جھانسہ دیا اور ساتھ لے گئے۔دونوں افراد لڑکی کو ایک ہوٹل میں لے کر گئے جہاں انہوں نے اس سے آبرو ریزی کی

اور فرار ہوگئے جب کہ لڑکی کی حالت غیر ہونے کی اطلاع ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ لڑکی شیخوپورہ کی رہائشی ہے اور اس سےآبرو ریزی کرنے والے ملزمان میں حسن اور عرفان شامل ہیں۔پولیس کے مطابق لڑکی کو اسپتال منتقل کرکے اس کا میڈیکل کرایا گیا ہے جب کہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے لیکن اب تک ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…