ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ شہباز شریف کو گرفتار کر لیں یا مریم نواز کو  تحریک نہیں رکے گی’ن لیگ نے پیغام پہنچا دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

ننکانہ صاحب(این این آئی)سابق وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جو لوگ( ن) میں سے( ش) نکالنا چاہتے ہیں وہ جان لیں کہ ن میں سے ش یا میم کبھی نہیں نکلے گا چاہے آپ شہباز شریف کو گرفتار کر لیں یا مریم نواز کو گرفتار کر لیں یہ تحریک نہیں رکے گی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں کوئی قانون ہوتا تو شہباز شریف نہیں بلکہ عاصم سلیم باجوہ گرفتار ہوتا ،شہباز شریف کی گرفتاری اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے ہوئی اگر عاصم سلیم باجوہ کا معاملہ عدالت نہیں دیکھتی تو ہم اس معاملے کو اے پی سی اور رہبر کمیٹی کے سامنے رکھیں گے ،یہ بات اب یہاں نہیں رکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…