ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کے آبائی حلقہ این اے 95 میں قبضہ مافیا کا راج

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

میانوالی(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے آبائی حلقہ این اے 95 میں قبضہ مافیا کا راج ۔ نواحی علاقہ سوانس شہر میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹوبہ کے مقام پر قبضہ مافیا کا راج بااثر شخصیات سکول کی جگہ پر قبضہ جما کر راستہ بنانے لگے.تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوانس کیلئے ٹوبہ کے مقام پر مختص کی جانے والی جگہ پر  بااثر شخصیات نے

قبضہ جما کر غیر قانونی راستہ بنانے لگے یہ جگہ گرلز ایلمنٹری سکول کو اپ گریڈ کرنے کی بعد گرلز ہائی سکول کیلئے مختصص کی گئی ہے.اور اس جگہ پر عرصہ دراز سے قبضہ مافیا نے قبضہ جما رکھا ہے.سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر میانوالی,سمیت اعلی حکام ۔وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم  سے مطالبہ کیا ہے کہ قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی جائےـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…