ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات) کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا، چترال 04، دروش 02، گلگت بلتستان : گلگت میں01 ملی میٹر بارش ریکاڑد کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق سبی ، نور پورتھل40،تربت اور رحیم یارخان میں39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…