جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ایک پاکستانی شہر میں کرونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 60فیصد نئے کیسز صرف اسی شہر سے رپورٹ ہوئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز پر این سی او سی نے تشویش کا اظہار کر دیا۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس چیئر مین اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پہ تفصیلی گفتگو کی گئی۔

این سی اوسی نے کہاکہکراچی میں کورونا کیسز کا بڑھنا خطر ناک ہے، 747 کورونا کیسز سامنے آئے جس میں سے 365 کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ سمارٹ لاک، ڈاؤن، کانٹیکٹ ٹریسنگ اور ایس او پیز پہ عمل در آمد یقینی بنا کے ہی وائرس کو شکست دی جا سکتی ہے۔ سیکرٹری صحت سندھ نے کہاکہ صوبہ سندھ کی انتظامیہ کورونا کے بڑھتے کیسز کی صورتحال کو سختی ست مونیٹر کر رہی ہے۔ سیکرٹری صحت سندھ نے کہاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایس او پیز پہ عمل در آمد یقینی بنانے کیلئے سخت ایکشنز لے رہے ہیں۔ ڈاکٹر فصل سلطان نے کہاکہ کوروناوبا کو روکنے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کیاجائے،متاثرین تک رسائی،ہیلتھ پروٹوکولز سیہی وائرس روکاجاسکتاہے‎



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…