پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہونے کوروناپھیلنے کا خدشہ بڑ ھ گیا 

datetime 29  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہلو(این این آئی) کوہلو کے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں ایس او پیز نظر انداز کورنا وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں گزشتہ ہفتے سرکاری سکول ماڈل ہائی سکول میں کورنا وائرس سے 4طلبا کورنا وائرس کے شکار ہوگئے تھے

مگر اس کے باوجودضلع کے دیگر سکولوں میں ایس او پیز نہ  ہونے کے برابر ہیں سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں ماسک ،سماجی فاصلوں کی دوری اور سینٹیائزر تو دور کئی سکولوں میںتمام بچے میں ایک ہی گلاس سے پانی پیتے ہیں جس کے باعث ضلع کے تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے اس پر بچوں کے والدین نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکولوں کا کھولنا تو بہتر ہے مگر سکولوں میں ایس پی ائیز پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث شدید تشویش ہے صوبائی وزیر تعلیم ،سیکرٹری ایجوکیشن ، ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیر اللہ ،ایس پی کوہلو نوید عالم اور ایجوکیشن آفیسر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار ضلع کے مختلف سکولوں کا جائزہ لیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…