بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مصروف سیزن، 5سیریز شیڈول

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سیزن میں ہوم اور اوے پانچ سیریز کھیلے گی۔ سیزن کا آغاز اکتوبر نومبر میں زمبابوے کے خلاف ہوم سیریزسے ہوگا۔ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، جنوبی افریقہ سے ہوم ون ڈے میچز کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز کا مکمل ٹور اور انگلینڈ سے

ون ڈے سیریز بھی سیزن کا حصہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے مصروف شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کا آغاز آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی ہوم سیریز سے ہوگا۔ون ڈے سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہو گی۔ نومبر کے اختتام پر پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچزکھیلے جائیں گے ۔ جنوری میں جنوبی افریقہ ورلڈکپ سپرلیگ ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کی مہمان بنے گی۔ قومی ٹیم سیزن میں ویسٹ انڈیز کامکمل ٹور بھی کرے گی جس میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی تینوں طرز کے میچزکھیلے جائیں گے ۔ سیزن کے اختتام پر پاکستان پانچ ون ڈے میچز کے لیے انگلینڈ کا مہمان بنے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…