جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کورونا وائرس حملوں کا دوسرا مرحلہ ڈاکٹرز بھی زد میں آنا شروع ہوگئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس حملوں کا دوسرا مرحلہ،ڈاکٹرز بھی زد میں آنا شروع ہوگئے ، وائی ڈ ی اے کے مطابق پمز ہسپتال میں او پی ڈیز کھلنے کے بعد وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا۔وائی ڈی اے  کے مطابق او پی ڈیز میں سماجی فاصلوں کی کْھلے

عام خلاف ورزی سے 11 سے زائد ڈاکٹرز کورونا وائرس کی پکڑ میں آگئے، وائی ڈی اے کے مطابق ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود متعدد ہیلتھ کئیر ورکرز میں کووڈ کی واضع علامات موجود ہیں ،ڈاکٹرز کی جانب سے انتظامیہ کی او پی ڈیز کے حوالے سے حکمت عملی پر خدشات کا اظہار کیا گیا ، وائی ڈی اے نے کہاکہ گزشتہ ایک ہفتے میں متعدد ڈاکٹرز کے کورونا میں مبتلا ہونے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے اقدامات نہ کیے جاسکے،او پی ڈیز میں رش کی وجہ سے ایک بار پھر کورونا وائرس کے حملے تیز ہونے کے خطرات منڈلانے لگے، وائی ڈی اے نے کہاکہ صورتحال کی سنگینی علم میں ہونے کے باوجود انتظامیہ خاموش تماشائی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…