پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکام، سعودی عرب نے بھارت کیلئے تمام پروازوں پر پابندی لگا دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |

ریاض (نیوز ڈیسک) بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے سعودی عرب نے بھارت کے لئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارت کی جانب سے کورونا کیسز کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے، سعودی عرب ایوی ایشن نے پابندی کا نوٹم جاری کیا ہے جس کے مطابق

سعودی عرب نے بھارت کے لئے اپنی ساری پروازوں کو معطل کر دیا ہے۔ بھارت کے علاوہ برازیل اور ارجنٹائن کیلئے بھی پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ بھارت کورونا کیسز کو کنٹرول کرنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکا ہے روزانہ کی بنیادوں پر ہزاروں کیسز سامنے آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…