بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

کرونا کا پھیلا ئو، حکومت کا سکولز اور کالجز کے بارے میں اہم فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکولز، تعلیمی اداروں میں صرف 6دن کے دوران 44کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کچھ اسکولز کو بند کیا جا چکا ہے ۔ تاہم حکومت کا سکولز اور کالجز دوبارہ بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے سکول یا کالج میں کم ازکم دو کیسز بنچ مارک قرار دئے،

دوکرونا کیسز سامنے آنے کی صورت میں ادارہ بند کر دیا جائے گا ۔30 ستمبر سے پلان کے مطابق پرائمری کلاسز بھی کھولیں جائیں گی ۔ این سی او سی کے اجلاس میں کورونا کیسز کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد کے باوجود کرونا اپنا اثر دکھانے لگا ، 6دنوں میں کرونا متاثرین کی تعداد 44ہو گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں سیمپلنگ کاعمل جاری ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکےمزید 2 طالبعلم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، پنجاب کےتعلیمی اداروں میں مزید 3طالبعلموں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، 6روزکےدوران تعلیمی اداروں میں کوروناکاشکارطالبعلموں کی تعداد44ہوگئی ہے۔ حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں سیمپلنگ کاعمل جاری ہے۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…