جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)گوگل کی جانب سے گوگل ڈرائیو کے ٹریش میں بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جس کے تحت ٹریش میں موجود فائلز 30 دن کے بعد خود بخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل ڈرائیو کے ٹریش کی یہ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر سے تمام تر صارفین کے لیے ہوگی جس کے تحت ٹریش میں موجود فائلز 30 دن کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گی۔اس اپ ڈیٹ سے قبل

گوگل ڈرائیو کے ٹریش میں موجود فائلز اس وقت تک ڈیلیٹ نہیں ہوتی تھیں جب تک آپ اسے خود ڈیلیٹ نہ کردیں۔گوگل انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو 25 دن کی مہلت دی گئی ہے کہ اگر ان کے گوگل ڈرائیو ٹریش میں کوئی ضروری فائل موجود ہے تو وہ اسے اب بھی ری اسٹور کر سکتے ہیں۔13 اکتوبر کے بعد آپ کے گوگل ڈرائیو ٹریش میں موجود تمام تر فائلز خودبخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…