اے پی سی پراختلافات برقرار،اپوزیشن جماعتیں ایک نکاتی ایجنڈے پر متفق نہ ہوسکیں، سب اپنے اپنے ایجنڈے پر بضد ، حیرت انگیز انکشاف

18  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 20 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگی تاہم ایجنڈے پر اتفاق نہیں ہو سکا، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی اپنے الگ الگ ایجنڈے لے آئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی اپنے الگ الگ ایجنڈے پر بضد ہیں۔ اتفاق رائے نہ ہونے پر کل جماعتی کانفرنس کا ایجنڈا اوپن رکھ دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) اور دیگر چھوٹی جماعتیں حکومت کو فوری گھر بھجوانے کے لئے بے تاب ہیں تاہم (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی فوری طور پر حکومت گرانے کے حق میں نہیں ہیں۔دونوں بڑی جماعتیں تاحال مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہیں تاہم سربراہ جے یو آئی نے اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کو اپنے موقف پر قائل کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…