بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ٹرائل کا تیسرا مرحلہ مکمل کامیاب عرب امارات میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

datetime 15  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کوورنا وائرس کے خلاف اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے۔ مملکت میں کورونا وائرس کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر اسٹریٹجک کمیونیکیشن اماراتی وزارت خارجہ ہند مانع العتیبہ نے اپنے بیان کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف

ویکسین کے ٹرائل کا تیسرا مرحلہ مکمل کامیاب ہوگیا ہے۔ اس حوالے انہوں نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 31،000 رضاکاروں کو ویکیسن دی گئی۔چینی اور اماراتی کمپنی نیکورونا وائرس سے متاثر بعض افراد پر ٹرائل کئے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد نیخود کو بطور رضا کار پیش کیا تھا۔ پہلے مرحلے میں ویکسین فرنٹ لائن ورکرز کو دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…