اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم اورنگزیب نے بھی تحریک انصاف کی طرح یوٹرن لینا شروع کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی تحریک انصاف کی طرح یوٹرن لینا شروع کر دیا ۔آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے  ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پہلے خود چھ نام میڈیا کو دیے  اور بعد ازاں مریم اورنگزیب نے نام واپس لے لیے ۔

اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف اے پی سی میں شرکت کرنے والے  وفد میں شامل ارکان کے ناموں کے بارے میں شہبازشریف خود بیان جاری کریں گے ،میڈیا سے درخواست ہے کہ شہبازشریف کے بیان تک انتظار کرے، قیاس آرائیوں سے بچا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…