اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا انجینئر جہاز کی سیڑھی سے گر گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا انجینئر جہاز کی سیڑھی سے گر گیا۔ ذرائع کے مطابق زکریا قریشی مرمتی کام کر رہا تھا کہ اس کا پاؤں پھسل گیا،زکریا قریشی کو اندورنی چوٹیں آئیں جس پر پی آئی اے کی گاڑی پر ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا، ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد دے کر اسلام آباد کے نجی ہسپتال ریفر کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…