بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری ، شدید گرمی کےبعد موسم کروٹ بدلنا شرو ع گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔جبکہ شام،رات کے وقت گرج چمک کیسساتھ بارش کا امکان ہےرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاہم خیبر پختونخوا اور صوبہ سندھ کے

ساحلی علاقوں میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم  شام /رات بالائی خیبرپختونخوا، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم سندھ کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سندھ مٹھی میں 49، ڈپلو 21، لاڑکانہ 8، اسلام کوٹ 7، نگر پارکر 6، چھا چھرو، چھور ، پڈعیدن 3 اور میرپورخاص میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 43، سبی 42، بہاوولنگر، اوکاڑہ، بہاولپور اور نور پورٹ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…