اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور موٹر وے کیس فیصلہ ہوگیا،مرکزی ملزمان عابد علی اور شفقت ہیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس اپنے انجام کی جانب تیزی سے پہنچنے لگا، دیپالپور سے گرفتار شفقت کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا،جس کے بعد کوئی شک نہ رہا کہ واقعے میں ملزم عابد علی کے علاوہ شفقت بھی ملوث تھا، پولیس کو اب ملزم عابد علی کی تلاش ہے جو ابھی

تک قابو میں نہیں آسکا، آج صبح ہی وقار الحسن کے ڈی این اے کی رپورٹ بھی آگئی تھی جس میں اسے کلیئر کردیا گیا ،یاد رہے کہ آج صبح کیس سے جڑے ایک اورکردار عباس نے بھی شیخوپورہ میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا تھا، اس کے مطابق وہ بے گناہ ہے ، اس کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…