اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

لاہور موٹر وے کیس میں حیران کن پیشرفت ملزم وقار الحسن کے ڈی این اے کا رزلٹ آگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے کیس میں مبینہ طور پر ملوث ملزم وقار الحسن کے ڈی این اے کی رپورٹ آ گئی ہے اور وہ میچ نہیں ہوا، دنیا نیوز کے مطابق وقار الحسن کا ڈی این اے میچ نہیں ہواہے تاہم ابھی یہ تصدیق ہونا باقی ہے کہ ملزم موقع پر موجود تھا یا نہیں ۔

پولیس کا کہناتھا کہ وقار الحسن کے ڈی این اے سے کیس ثابت نہیں ہواہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ملزم وقار الحسن نے تھانہ سی آئی اے ماڈل ٹائون میں پیش ہو کر گرفتاری دی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ اس میں ملوث نہیں ہے اس نے ڈی این اے ٹھیک کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…