ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

” ابھی میرے ذہن میں ایسی کوئی بات نہیں، صحافی کا ملزمان کو سرعام پھانسی کے سوال کو مولانا فضل الرحمان کیسے گول کر گئے؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان سے صحافی نے سرعام پھانسی کے سوال کو گول کر گئے کیا جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری برادران سے ملاقات کے بعدمیڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی

وجہ سے ہماری ملاقات میں تاخیر ہوئی ۔ حکومت پر شدید تنقید کے نشتر برسادیئے، انہوں نے کہا ہے کہ مہنگائی پہلے ہی بہت تھی، بیروزگاری اپنی عروج پر معیشت کے حالات سب کے سامنے ہیں پھر ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں۔ موٹروے سانحے کے بارے میں کہا کہ ایسے واقعات پر افسوس کے علاوہ کیا کہا جا سکتا ہے۔حکومتی نمائندے ایسی ایسی تاویلات پیش کی جا رہیں ہیں کہ زخم پر مزید نمک چھڑک رہے ہیں ۔اب اس ملک میں خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں ہے۔مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ شرم آتی ہے کہ اس قسم کے واقعات دیکھ کر بھی زبان پر ریاست مدینہ کانام آتا ہےاداروں اور عدالتوں کو چاہیے کہ اس قسم کے واقعات کو سنجیدہ لیں۔ ایک صحافی نے ان سے موٹروے سانحے کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینےسے متعلق سوال کیا جسے مولانا فضل الرحمان گول کر گئے ، ان کا کہنا تھا کہ ابھی ہم نے اس بارے میں سوچا ہی نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…