اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق موٹروے وے پولیس میں تین ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری حاصل کر لی گئی جن میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز،

573 پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائیگا۔ ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ کی ہدایات کے مطابق اپنی تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل کیساتھ خواہشمند اپنی درخواستیں بجھوا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…