منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق علامہ ضمیر اختر کو طبیعت خراب ہونے پر رات گئے آغاخان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ان کی صحت نہ سنبھل سکی اور وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث دنیا سے

رخصت ہو گئے ۔ علامہ ضمیر اختر کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی ، جنازے کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یاد رہے علامہ ضمیر اختر نقوی 24 مارچ 1944 کو بھارت کے شہر لکھنو میں پیدا ہوئے تھے ، انہوں نے مختلف شعبہ ہائے زندگی پر 300 مختلف کتابیں لکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…