بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

طلبہ و طالبات کیلئے انتہائی اہم خبر ، سرکاری ونجی سکولوں کے اوقات کار جاری‎

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولز کی ٹائمنگ طے ، سکول صبح 7:30جبکہ چھٹی ایک بجے ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے طریقہ کار پر تفصیلی ہدایات جاری کردی۔ پہلا گروپ پیر ،بدھ اور جمعہ کو سکول آئے گا جبکہ دوسرا گروپ منگل، جمعرات اور ہفتہ کے روز آیا کرے گا۔ مانیٹرینگ ٹیموں کو

ایس او پیز اور گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کروائیں گی۔ تعلیمی سال آدھا ہونے کی وجہ سے نصاب کو چالیس فیصد پڑھایا جائے گا۔دریں اثنا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق اتوار کوتعطیل کے باوجود سکول کھلے رہیں گے اور سکولوں میں تمام ٹاسک مکمل کیے جائیں گے۔ اتھارٹی کے مطابق سکول کھلنے سے قبل تمام ایس او پیز کو مکمل کرنا سکول سربراہان کی ذمہ داری ہے۔ اتوار کے روز انسپکشن ٹیمیں سکولوں کا وزٹ کریں گے۔انسپکشن کے دوران سکول بند ہونے پر متعلقہ سربراہ کے خلاف کاروائی کی جائےگی ، 15ستمبر سے پاکستان بھر میں تعلیمی دارے کھل جائیں گے ۔ تمام تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ۔ سکولز میں ڈس انفیکٹ ایریا اور کاٹھ کباڑ کو بھی ہٹا دیا گیا ہے تاکہ بچوں کو سکولز میں صحت مند ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔ اس کے علاوہ ٹمپریچر گن، ہینڈ سینیٹائزر اور فیس ماسک بھی خرید لیے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ بین الصوبائی وزراء تعلیم نے اجلاس میں 15ستمبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس میں نویں سے لے کر بارہویں جماعتوں کیلئے تعلیمی ادارے کھولیں جائیں گے،بڑی کلاسز سے کرونا وائرس کو پراپر مانیٹر کیا جائے گا۔ اگر کرونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں رہی تو ایک فتہ بعد کلاس چھٹی سے آٹھویں تک کلاسوں کی سرگرمیوں کو بحال کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…