اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی اداروں کے  ملازمین کے لیےافسوسناک خبر، سابقہ دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں بھرتی ہونے والے کلاس فور کے ملازمین بھی سرکار کے ریڈار پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں کلاس فور کے

ملازمین سرکار کے ریڈار پر آگئے ہیں۔نجی ٹی وی 42کے مطابق ن لیگ کے دور حکومت میں کتنے اہلکار کس مد میں بھرتی کیے گئے، تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ محکمہ بلدیات نے 2013 اور 2014 میں بھرتی کیے کلاس فور کے ملازمین کی فہرستیں طلب کرلیں۔ کتنے ملازمین کو بھرتی اخبار اشتہارات دیکر بھرتی کیا گیا۔ کتنے ملازمین کو لوکل گورنمنٹ رول 17 اے کے تحت ملازمت دی گئی۔ ملازمین کی بھرتی کی اتھارٹی کون سی تھی ملازمین جوائننگ کب ہوئی اور ریگولرائز کب ہوئے۔ ملازمین کے عہدے اور گریڈ کی تفصیلات ایکسیل فارمیٹ میں بذریعہ ای میل فوری محکمہ بلدیات کو ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…