اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

2013ء کے ظلم سے خاندان گائوں سے بدر بھی ہوا لیکن پھر بھی خدا کا خوف نہ آیا ، ایسے افراد کیساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے؟ بڑا مطالبہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے رہائشی عابد علی نےدوستوں کیساتھ مل 2013 میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی زندگی بھی برباد کی تھی، مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملزم عابد علی نے 2013 میں اپنے 4 ساتھیوں کے

ساتھ مل کر ایک غریب کسان کے گھر ڈکیتی کی واردات کی اور اس دوران اس کی بیوی اور بیٹی کی زندگی برباد کی تھی ۔وسری جانب سوشل میڈیا صارفین ملزمان کی شناخت سامنے آنے کے بعد شدید آگ بگولہ ہو گئے ہیں ، صارفین نے کہا ہے کہ 2013ء کے ظلم کے بعد خاندان کو گائوں سے نکالا لیکن انہیں خدا کا خوف نہیں ، ان جیسےکو شرم نہیں آتی ایسے افراد کو سرعام پھانسی کی سزا دی جانی چاہیے ۔ قبل ازیں موٹر وے واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث عابد علی سے متعلق ان کے والد نے تصدیق کی ہے کہ میرا بیٹادو روز قبل شام 6 بجے میرے گھر چھانگا مانگا آیا تھا۔عابد علی نے رات یہاں گزاری اور دوسرے دن سہ پہر روانہ ہوا۔ یٹے نے پسند کی شادی کی تھی اور ایک بیٹی کا باپ بھی ہے،فیکٹری میں محنت مزدوری کرتا تھا۔ملزم نے صرف تیسری جماعت تک پڑھا۔اسی تناظر میںوزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے موٹروے کیس میں ملزم کے ڈی این اے میچ ہونے کی تصدیق کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا ہے۔ شہباز گل نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، آئی پنجاب،سی سی پی او لاہور اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے مزید کہا کہ انشاللہ جلد گرفتاری بھی ہوگی۔عوام کو پتہ ہو کہ رات 4 بجے تک عثمان بزدار میٹنگ میں تھے آئی جی اورسی سی پی او کے ساتھ۔وزیراعلی نے پورے کیس کی خود مانیٹرنگ کی ہے۔ دریں اثنا کیس کی تحقیقات کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے بنائی جانے والی اعلیٰ سطحی تحقیقات ٹیم کا ایک اجلاس ہفتے کی سہ پہر وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مذکورہ سانحہ کی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ٹیم کے سربراہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت سمیت مختلف تفتیشی اداروں کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔د

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…