اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر‎‎

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)15ستمبر سے پاکستان بھر میں تعلیمی دارے کھل جائیں گے ۔ تمام تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سکولز میں ڈس انفیکٹ ایریا اور کاٹھ کباڑ کو بھی ہٹا دیا گیا ہے تاکہ بچوں کو سکولز میں صحت مند ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔ اس کے علاوہ ٹمپریچر گن، ہینڈ سینیٹائزر اور فیس ماسک بھی خرید لیے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ بین الصوبائی

وزراء تعلیم نے اجلاس میں 15ستمبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس میں نویں سے لے کر بارہویں جماعتوں کیلئے تعلیمی ادارے کھولیں جائیں گے، بڑی کلاسز سے کرونا وائرس کو پراپر مانیٹر کیا جائے گا۔ اگر کرونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں رہی تو ایک فتہ بعد کلاس چھٹی سے آٹھویں تک کلاسوں کی سرگرمیوں کو بحال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…