اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نہیں۔۔ چہرہ اور جسم ان کا لیکن دماغ کسی اور کا ہے،سینئر تجزیہ کار کامران خان کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے اختیارات کا کرتا دھرتا بزدار نہیں ہے چہرہ اور جسم ان کا لیکن دماغ اور ہے پنجاب کی بیورو کریسی میں تقریریاں و تبادلے بھی کہیں اور سے کیا جاتے ہیں ۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے

انٹرویو کا یہ نتیجہ نکالا کہ معاملات کہیں اور سے چلائے جارہے ہیں سر اور جسم عثمان بزدار کا ہے لیکن پنجاب کی بیورو کریسی میں ہلچل کہیں اور سے مچائی جاتی ہے ۔ سینئر صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں لکھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے سوال پوچھا گیا کہ سی سی پی او عمر شیخ نے متاثرہ خاتون سے متعلق بیان دیا کہ اکیلی عورت رات گھر جانے کیلئے نکلی تو پیٹرول بھی نہیں دیکھا ، سفر کا راستہ تبدیل ہو سکتا تھا لیکن غیر ذمہ داری برتی ہے ، تین بار سوال دہرانے کے باوجود وزیراعلی پنجاب نے جواب نہیں دیا ۔ وزیراعلی عثمان بزدار انتہائی سادہ انسان ہیں سوال گندم اور جواب چنا کی صورت میں ملتا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…