اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

پولیس کی متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست لیکن آگے سے کیا جواب ملا؟تحقیقات میں نیا موڑآگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے موٹر وے کیس کی متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈکرانے،موبائل فون کے حصول کیلئے رابطہ کیا اور متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈکرانے کی درخواست بھی کی لیکن متاثرہ خاتون کے اہلخانہ نے بیان ریکارڈکرانے سے معذرت کرلی۔ جس کی وجہ سے پولیس تاحال متاثرہ

خاتون کابیان ریکارڈنہ کرسکی۔دوسری جانب لاہور تا سیالکوٹ موٹر وے پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کے لیے سیکرٹری مواصلات کو خط لکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ 28 جولائی کو سابق آئی جی پنجاب نے سیکرٹری مواصلات کو خط لکھا جس میں موٹر وے پر پولیس اہلکار تعینات کرنے کا کہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…