اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک عزت دار بیٹی اور اسکے جگرگوشوں کیساتھ قیامت دل چھلنی کرگئی، نواز شریف کا موٹر وے سانحہ پر خصوصی پیغام

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے موٹر وے پر خاتون کی بے حرمتی کی مذمت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایک عزت دار بیٹی اور اس کے جگرگوشوں کے ساتھ یہ قیامت دل چھلنی کرگئی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے میڈیا سیل کے مطابق نواز شریف

نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی آبرو کا تقاضہ ہے کہ مجرم جلد گرفتار ہوں اور سخت ترین سزا پائیں ،اس واقعہ پر پوری انسانیت شرمندہ ہوگئی ہے ، یہ دراصل معاشرے اور پوری ریاست کی بے حرمتی کا سانحہ ہے ،انصاف ہونے تک پورا نظام حکومت معصوم بچوں اوربے گناہ ماں کے سامنے مجرم رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…